5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
بیلجیئم میں اسٹیل کی تا روں سے تیا ر کردہ دیو ہیکل گا ڑیوں کے مجسمے
جنگ نیوز -
برسلز…سی ایم ڈی…یہ تصاویر کچھ ایسے دیو ہیگل گا ڑیوں کے مجسموں کی ہیں جسے بیلجیم کے ایک ما ہر تخلیق کا ر نے اسٹیل کی تا روں کی مدد سے منفرد انداز میں تیا ر کیا ہے? لیزر ٹیکنا لوجی کا استعما ل کر تے ہو ئے تیا ر کر دہ ان مجسموں کی مضبو طی کے لئے گو ل بنا وٹ وا لی تاریں بھی متعدد جگہوں پر لگا ئی گئی ہیں ?ان مجسمو ں کی تیا ر ی میں اسٹیل کی تا روں کے علا وہ کسی دوسری چیزکا استعما ل نہیں کیا گیا ?ان دیو ہیگل گاڑیو ں کے مجسموں کو بیلجیم کی مختلف عوامی جگہوں پر رکھا گیا ہے جن کے با عث ان مقا ما ت کی دلکشی میں بھی مزید اضا فہ ہو گیا ہے?