تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تربیلا میں پانی کی سطح میں اضافہ،منگلا میں کمی

جنگ نیوز -
اسلام آباد…جنگ نیوز… تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مزیدایک فٹ کااضافہ جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں کمی شروع ہو گئی ہے? محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں پیر کی نسبت پانچ سو کیوسک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے? ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے دو فٹ تین انچ بلند ہونے کے بعد تیرہ سو اسی فٹ تین انچ ہو گئی ہے? تربیلا میں پانی کی آمد میں اکیاون ہزار کیوسک ہزار کیوسک اور اخراج پینتالیس ہزار کیوسک ہے?منگلا ڈیم میں پانی کی آمد میں کمی کے باعث ڈیم میں پانی کی سطح گرنا شروع ہو گئی ہے? پیر کی نسبت ڈیم میں پانی کی سطح چار انچ کم ہونے کے بعد ایک ہزار ایک سو سات فٹ آٹھ انچ پر پر آگئی ہے جو ڈیدل لیول سے سڑسٹھ فٹ آٹھ انچ بلند ہے? ڈیم میں پانی کی آمد چھیالیس ہزار آٹھ سو انچاس کیوسک اور اخراج سنتالیس ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.