تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مارملیڈ کے استعمال سے قبض کی شکایت دور ہوسکتی ہے،تحقیق

جنگ نیوز -
مانچسٹر…جام ، جیلی اور مارملیڈ ناشتے میں انتہائی اہم تصور کئے جاتے ہیں ? کھٹے میٹھے ذائقے والامارملیڈانسانی صحت کے لئے بھی انتہائی مفید ہوتا ہے? ایک برطانوی ادارے کے ماہرین کے مطابق مارملیڈ میں موجود Antioxidants کئی اقسام کی بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ? ماہرین کا کہنا ہے کہ مارملیڈ کا استعمال قبض اور گلے کی سوزش سے آرام دینے میں بھی اہم کردار ادا کرسکتا ہے? مارملیڈ میں موجود قدرتی جیل Pectin قبض دور کرسکتا ہے اور ہر قسم کی رسولیوں کی افزائش روکنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے? مارملیڈ کے اندر پائے جانے والے پھل کے چھلکے قدرتی وٹامن اورAntioxidants نہ صرف انتہائی غذائیت بخش ہوتے ہیں بلکہ کولیسٹرول کی سطح بھی برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.