تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

صوابی :دو گروہوں میں تصادم،3افراد ہلاک

جنگ نیوز -
صوابی…خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں دو گروہوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے?پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع صوابی کے علاقے زیدہ میں دو گروپوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک گروپ کا شاہد اسلام اور جمیل جبکہ دوسرے گروپ کا محمد اشفاق جاں بحق ہوگیا? فائرنگ سے محمد نعمان زخمی ہوگیا? پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.