تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امیتا بھ بچن ہرنیا کا آ پریشن کر وانے کے لیے تیار

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی… اسکر ین پر فٹ اور اسمارٹ نظر آ نے والے بالی ووڈ سپر اسٹار امیتا بھ بچن کافی عر صے سے کئی تکالیف کا شکار ہیں جنہیں وہ اپنی مصر وفیت کے باعث نظرانداز کر تے رہتے ہیں لیکن اب امیتا بھ بچن نے ہر نیا کا آپریشن کروانے کا فیصلہ کر لیاہے? امیتا بھ بچن نے اپنے بلا گ میں لکھا ہے کہ وہ کا فی عرصے سے مستقل در د کو بر داشت کر رہے تھے جس کے باعث انہیں فلموں میں ڈانس اور ایکشن سین کر نے میں بھی مشکل پیش آ تی تھی ?امیتا بھ بچن اس سے قبل بھی تین آ پر یشن کر وا چکے ہیں ? انہوں نے اپنے بلا گ میں یہ بھی لکھا ہے کہ ان کا کندحا اسٹا ئل کے لیے جھکاکر نہیں رکھتے بلکہ ایک آ پریشن کے باعث ان کے الٹے کند ھے میں خم آ گیا ہے اور با یا ں بازو دا ئیں سے لمبا ہو چکا ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.