تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

برطانیہ :کنزرویٹوپارٹی کو305نشستوں سے برتری،ایگزٹ پول

جنگ نیوز -
لندن ... برطانیہ میں دارالعوام کے انتخابات کے لیے پولنگ ختم ہوگئی ?ایگزٹ پول کے مطابق کنزرویٹوجماعت کو305نشستوں سے برتری حاصل ہوگئی ہے ?اور معلق پارلیمنٹ وجود میں آنے کی توقع ہے?ایگزٹ پول کے مطابق لیبرپارٹی255نشستوں کے ساتھ دوسرے اورڈیموکریٹ 61نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پرہے جبکہ دیگرجماعتوں کی نشستوں کی تعداد29ہے?برطانوی پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کے لیے326نشستوں کی ضرورت ہوتی ہے?اپوزیشن جماعت کنزرویٹوکوواضح برتری حاصل نہیں ہوسکی ہے?جس کے باعث اس مرتبہ اتحادی حکومت بنے گی?کنزرویٹوپارٹی کوحکومت بنانے کے لیے21نشستیں جبکہ لیبرپارٹی کوحکومت کی تشکیل کے لیے71نشستیں درکارہیں?ادھرلیبر پارٹی کے نائب سربراہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کواس وقت مضبوط حکومت کی ضرورت ہے?جس کے لیے لیبر اور لبرل ڈیموکریٹ اتحاداہمیت کا حامل ہوگا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.