5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
برطانیہ :ابتدئی انتخابی نتائج میں لیبر پارٹی کی برتری
جنگ نیوز -
لندن ... برطانیہ میں دارالعوام کے انتخابات کے نتائج کے اعلان کا سلسلہ جاری ہے ?ابتدائی نتائج کے مطابق حکمراں لیبرپارٹی کو کنزویٹو اور لبر ل ڈیمو کریٹ پر برتری حاصل ہے ?لیبرپارٹی کے سربراہ وزیراعظم گورڈن براؤن بھی کرکالڈی کے حلقے سے29559 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں? جبکہ دوسری جانب ایگزٹ پول کے نتائج کے مطابق کنزرویٹوجماعت کو305نشستوں سے برتری حاصل ہوگئی ہے ?اور معلق پارلیمنٹ وجود میں آنے کی توقع ہے?