تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

توتوں کے درمیان ویٹ لفٹنگ، باسکٹ بال و سائکلنگ کے مقابلے

جنگ نیوز -
بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…بعض توتے انسا نوں کی طر ح بو لتے ہیں تو یہ توتے انسا نوں کی طر ح کھیلتے ہیں ?حال ہی میں چین میں توتوں کے درمیا ن کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے گئے جن میں توتو ں نے ویٹ لفٹنگ ، باسکٹ با ل او ر سا ئیکلنگ کے دلچسپ مظا ہرے پیش کیے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.