تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ستروہویں صدی کا ایرانی غا لیچہ96لاکھ ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…ستروہویں صدی کا ایک ایرا نی غا لیچہ لند ن میں چھیا نوے (96) لاکھ ڈا لر میں نیلام ہو ا ? اس طرح اس بیش قیمت غالیچے کو دنیا کا مہنگا ترین غا لیچہ ہونے کا اعزا ز حا صل ہو گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.