5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
نازک حشرات الار ض کے دیوہیکل مگر حسین مجسمے
جنگ نیوز -
مانچسٹر…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ تصا ویر کچھ ایسے حشرا ت الارض کے مجسموں کی ہیں جنھیں لکڑی اور دیگر چیزوں سے تیار کر کے منفرد بنا یا گیا ہے ?ان دیو ہیکل حشرات الارض کے مجسموں میں مکڑی،ٹڈا ،تتلی،پتنگا،شہد کی مکھی اور مچھر کے فن پارے شا مل ہیں ? ان مجسموں کو ایک مقا می پا رک میں رکھا گیا ہے جو اس پا رک کی دلکشی میں بھی مزید اضا فہ کر رہے ہیں?