تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پینتس سال سے زائد عمر کی خواتین کے ہاں زیادہ بچے پیدا ہوتے ہیں،ماہرین

جنگ نیوز -
واشنگٹن…فارن ڈیسک… 35سال سے زیادہ عمر کی ماو?ں کے ہاں زیادہ بچے پیدا ہوتے ہیں? امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کم عمر اور بڑی عمر کی ماو?ں میں بچوں کی پیدائش، دیر سے شادی کے دوران ممتا کی صورت حال اور رویہ کی ایک تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کم عمر مائیں کم بچے پیدا کر نے کی صلاحیت رکھتی ہیں?پیو ریسرچ سنٹر نے سرکاری صحت کے اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا کہ 35 سال سے زیادہ عمر کی ماو?ں کے ہاں1990 میں368,000 جبکہ 2008 میں 603,000 بچوں کی پیدائش ہوئی?2008میں سات میں سے ایک یا40لاکھ بچوں کی پیدائش میں14فی صد بچے35سال سے زیادہ عمر کی ماو?ں کے پیدا ہوئے،چار میں سے ایک پہلی بار ماں بنی?71فیصد خواتین جب مائیں بنی تو ان کی کم از کم کالج تک تعلیم تھی،جبکہ دوسری طرف20سال سے کم عمر ماو?ں میں بچوں کی پیدائش میں واضح کمی دیکھنے میں آئی?کم عمر ماو?ں کے ہاں1990 میں533,000 جب کہ 2008میں441,000 بچے پیدا ہوئے،ہر دس میں سے ایک بچہ کم عمر ماو?ں کا تھا?






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.