تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی: ٹرین کی زد میں آکر نوجوان ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے پی آئی ڈی سی میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ریل گاڑی کی زد میں آکر نوجوان ہلاک ہوگیا?پولیس کے مطابق پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب سے گزرنے والی ریلوے لائن کو عبور کرنے کے دوران ریل گاڑی کی زد میں آکر نوجوان ہلاک ہوگیا،جس کی شناخت23 سالہ حفیظ الرحمان کے نام سے ہوئی ہے،اور نوجوان ہجرت کالونی کا رہائشی تھا،لاش کو پولیس نے تحویل میں لے کر سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.