تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

نصاب سے عربی کا مضمون نکالنے کی اجازت نہیں دینگے، لیاقت بلوچ

جنگ نیوز -
لاہور…جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام تعلیمی نصاب سے عربی مضمون کو نکالنے کی اجازت نہیں دینگے اوربھرپور مزاحمت کی جائے گی?منصورہ سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اسلامی نظریاتی مملکت کے بجائے سیکولر اسٹیٹ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے? انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عربی زبان بند کرکے کمپیوٹر کی تعلیم لازمی کردی ہے، یہ سب کچھ امریکی ہدایات پر کیا جارہا

ہے? لیاقت بلوچ کاکہنا تھاکہ عربی تعلیم کاخاتمہ بچے بچیوں کو مذہبی تعلیم سے محروم کرناہوگا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.