تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایوارڈ یافتہ ڈاکومنٹری ریسنگ ڈریمز پر اب فیچر فلم بنائی جائے گی

جنگ نیوز -
ہالی ووڈ…ایوارڈ یافتہ ڈاکومنٹری ریسنگ ڈریمز اب فیچر فلم کی صورت میں پیش کی جائیگی? ہالی وڈ اداکار اور سابقہ پروفیشنل ریسلر دا راک اس پراجیکٹ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر ہونگے? فلم2013 میں ریلیز کی جائیگی?ریسنگ ڈریمز کی کہانی نوعمر لڑکوں اور انکے خوابوں کے گرد گھومتی ہے? ڈاکومنٹری میں تین لڑکوں کی زندگی کو دکھایا گیا ہے جو ورلڈ کارٹنگ ایسوسی ایشن نیشنل چمپئن شپ میں حصہ لیتے ہیں اور بڑی کار ریسنگ ڈرائیور بننے کا خواب دیکھتے ہیں? ریسنگ ڈریمز کو گزشتہ سال ٹرائبیکا فلم فیسٹیول میں بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ مل چکا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.