5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
دنیا کا سب سے بڑا باربی کیو جس میں 6 ٹن کوئلہ استعمال کیا گیا
جنگ نیوز -
مونٹی ویڈیو…سی ایم ڈی…جنوبی امریکہ میں دنیا کا سب سے بڑا باربی کیو بنایا گیا ہے جسے 1000 افراد نے مل کر تیار کیا ہے? Uruguay میں دنیا کا سب سے بڑا بار بی کیو بنانے کے اس عمل میں 1 میل لمبی گرل پر 12 میٹرک ٹن گوشت پکایا گیا جس کی تیاری میں 6 ٹن کوئلہ استعمال کیا گیا? عالمی ریکارڈ بنانے کے اس عمل کو دیکھنے کے لئے 20 ہزار افراد جمع ہوئے تھے? واضح رہے اس سے قبل 2006 میں یہ ریکارڈ میکسیکو میں قائم کیاگیا تھا?