تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ترکی: بس حادثے میں16 روسی سیاح ہلاک ،25 زخمی

جنگ نیوز -
انقرہ …ترکی میں ایک بس حادثے میں16 روسی سیاح ہلاک جبکہ25 افراد زخمی ہو گئے ?ترکی کے جنوبی ریزوٹ انتالیہ میں روسی سیاحوں کو لے جانیوالی ایک بس کھائی میں گرنے سے16 افراد ہلاک اور25 زخمی ہو گئے ? حادثے کے فوری بعد ریسکیوٹیم وہاں پہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے ?ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آجانے کے باعث پیش آیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.