5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
رنگ بدلنے اور روشنی خارج کر نے والا کپڑا
جنگ نیوز -
لندن. . . . . . . .لند ن کے ایک ڈیزا ئنر نے رنگ بدلنے والا اور ر و شنی خار ج کرنے والا کپڑ ا تیار کرلیا ہے ? Kathy Schicker نامی ڈیزا ئنر کے تیار کر دہ یہ منفرد کپڑے سور ج کی ر وشی اور اندھیر ے میں رنگ بدلتے ہیں اور رو شنی بھی خار ج کرتے ہیں? Schicker نے ان رنگ بدلنے والے کپڑو ں سے پر دے کشن اور تکیے وغیر ہ تیار کیے ہیں ? اس طرح اب آ پ کا گھر دن میں ایک اور رات کو دوسرے انداز کا نظرآ ئے گا ?