5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ناصر اسماعیل جونیئر فٹبال سیریز کیلئے پشاور کے کوچ مقرر
جنگ نیوز -
کراچی. . . . . (اسٹاف رپورٹر)ناصر اسماعیل جونیئر نیشنل فٹ بال سیریز میں ٹرائیب ایف سی پشاور کے کوچ کی خدمات انجام دیں گے? پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے انہیں چیمپئن شپ کیلئے کوچ نامزد کیا ہے? چیمپئن شپ میں اسلام آباد یونائٹڈ اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی? دیگر ٹیموں میں ، کراچی انرجی، کوئٹہ زور آور، لاہور لجپال اور ٹرائیب ایف سی پشاور شامل ہیں? سجاد محمود اسلام آباد، ناصر اسماعیل پشاور، اختر محی الدین کوئٹہ، شہزاد انور لاہور اور حسن بلوچ کراچی کی ٹیم کی کوچنگ کریں گے?