5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کاغذ کے تہہ شدہ دل کش و منفرد فن پارے
جنگ نیوز -
اوسلو…پینٹنگ کلرز اور پنسل کے بغیر آرٹ کے نمو نے بنانا نا ممکن نہیں ہے?یہ تصاویر کچھ ایسے آرٹ کے نمو نوں کی ہیں جنھیں کا غذ پر بغیر کسی چیز کی مدد کے صرف تہہ کر کے بنا یا گیا ہے?سفیدکا غذ وں پر مختلف انداز میں تہہ بنا کر گھر،پا نی کی لہروں،فصلوں اور دروازے کے دیدہ زیب نقش ابھارے گئے ہیں?