5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
جنگ نیوز -
سنگاپور…آج ایشیائی مارکیٹس میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھاجارہاہے?ٹریڈنگ کے دوران نیو یارک خام تیل جولائی کے سودے62 سینٹس اضافے کے ساتھ69 ڈالر37 سینٹس فی بیرل جب کہ لندن برینٹ جولائی کے سودے60سینٹس اضافے کے ساتھ70 ڈالر15 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے?تجزیہ کاروں کے مطابق آج ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں بھی بہتری دیکھی جارہی ہے?