5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
تھائی لینڈ:مسلم اکثریتی علاقے میں بم دھماکے،2ہلاک،28زخمی
جنگ نیوز -
بنکاک . . . تھائی لینڈ میں مسلم اکثریت کے علاقے یالا میں دو بم دھماکو ں میں دو افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے? یالا کی پولیس کے مطابق ایک بم موٹرسائیکل میں نصب تھا جبکہ دوسرا اس سے تیس میٹر دور سڑک میں نصب تھا? کسی بھی گرو ہ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری نہیں قبول کی ہے تاہم ذرائع کے مطابق یہ بم مقامی علیحدگی پسند گروپ نے نصب کیے تھے?