تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی:بسوں میں ڈکیتی کے2ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس کی کاروائی بسوں میں ڈکیتیاں مارنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا?پولیس کے مطابق نیو کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مسافر بسوں میں لوٹ مار اور ڈکیتیاں مارنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے نقدی رقوم اور چھینئے گئے موبائل فونز بھی برآمد کرلئے گئے ہیں،،پولیس کے مطابق ملزم اشرف بنگالی اس سے قبل بھی جیل جاچکا ہے ،،جبکہ دو نوں ملزمان شاھنواز بھٹو کالونی کے رہائشی ہیں??

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.