تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

صبح کے ناشتے میں دو دھ کا استعمال بڑ ھا پے کی رفتار کم کر دیتا ہے

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…ایک حا لیہ تحقیق میں انکشا ف ہو ا ہے کہ صبح کے نا شتے میں دو دھ کا استعما ل بڑ ھا پے کی ر فتار کو کم کر دیتا ہے اور انسا ن کو طو یل عر صے تک تندر ست وتو انا رکھتا ہے?برطا نیہ میں ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ جو لو گ جلد تھکا وٹ اور کمزور ی محسوس کر تے ہیں انہیں نا شتے میں روزا نہ دو دھ کا استعما ل بھی کرنا چا ہیے ? ماہرین کا کہنا ہے کہ خصو صا ً خو اتین کے لیے دو د ھ کا روزانہ استعما ل نہا یت ضر و ری ہے اور یہ بڑھتی ہو ئی عمر میں انہیں ہڈیو ں کی بیماری سے بھی محفو ظ رکھتاہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.