5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
لاہورحملے: صدر وزیراعظم کی مذمت، تحقیقات کا حکم
جنگ نیوز -
اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے لاہور میں فائرنگ کے واقعات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے ?اسلام آبادسے جاری بیان کے مطابق صدرزرداری نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا? ان کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی بھی مذہب معصوم انسانی جانوں کے ضیاع کی اجازت نہیں دیتا ? وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ماڈل ٹاؤن اور گڑھی شاہو لاہور میں ہونے والے واقعات کی شدیدمذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے?