5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
امریکا میںآ نکھو ں کو دھو کا دیتی عما رت
جنگ نیوز -
نیو یارک. . . . . .امریکا کے شہر Las Vegasمیں ما ہر آرٹسٹ نے ایک عما رت کو دلچسپ انداز میں ڈیزائن کر کے فنِ تعمیر کا منفرد نمو نہ پیش کیا ہے?اس عما رت کے سا منے کے حصے کو دیکھ کر کچھ ایسا محسوس ہو تا ہے کہ جیسے یہ عما رت شدید زلزلے سے متا ثر ہو ئی ہو?منفرد طرزِ تعمیر کی اس مثا لی عما رت کودما غی بیما ریوں کے علاج (Brain Health Clinic) کے اسپتا ل کے طور پر استعما ل کیا جا تا ہے?