تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

نارووال:پولیس مقابلے میں دوڈاکو ہلاک،ایک کانسٹیبل شدیدزخمی

جنگ نیوز -
نارووال:پولیس مقابلے میں دوڈاکو ہلاک،ایک کانسٹیبل شدیدزخمی

نارووال…نارووال میں پولیس مقابلے کے دوران دوڈاکو ہلاک جبکہ ایک کانسٹیبل شدیدزخمی ہوگیا?ڈی پی او نارووال رائے بابر کے مطابق نیولاہورروڈ کے قریب پولیس نے ناکہ لگارکھاتھا ?جہاں چارمشتبہ کارسواروں کو رکنے کا اشارہ کیاگیالیکن انھوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کانسٹیبل محمد رضوان شدید زخمی ہوگیا?واقعے کے بعدپولیس نے ڈاکوؤں کاتعاقب کیا اورفائرنگ کے دوران ڈاکوؤں کے دوساتھی ہلاک ہوگئے?ڈی پی اورائے بابرکے مطابق شناخت ہونے پرمعلوم ہوا کہ انہی ڈاکوؤں نے چند روز قبل اسی علاقے کے تھانے میں تعینات اے ایس آئی محمد اشرف کو فائرنگ کرکے شہید کیاتھا?مرنے والے ڈاکوؤں کے ساتھی پولیس کے ساتھ مقابلے کے بعدفرار ہوگئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.