5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
پنجاب کے تمام اسکولوں میں یکم جون سے9ستمبر تک تعطیلات کا اعلان
جنگ نیوز -
لاہور…محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھرکے تمام اسکولوں میں یکم جون سے9ستمبر2010 تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے?محکمہ تعلیم پنجاب کے ترجمان کی جانب سے جاری پریس ریلیزکے مطابق پنجاب کے تمام اسکول یکم جون سے9ستمبر2010 تک بند رہیں گے جبکہ صوبے بھرکے تمام کالجزمیں9جون سے9ستمبر2010 تک موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گی?اسکولوں اور کالجوں کی گرمیوں کی تعطیلات کے شیڈول کا اطلاق تمام نجی تعلیمی اداروں پر بھی ہوگا?