5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
کراچی :ناظم آباد میں فائرنگ سے22 سالہ نوجوان ہلاک
جنگ نیوز -
کراچی :ناظم آباد میں فائرنگ سے22 سالہ نوجوان ہلاک
کراچی…کراچی ناظم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے22 سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا? پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں رضویہ سوسائیٹی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نیجے میں 22 سالہ نوجوان ہالکا ہو گیا ?نوجوان کی شناخت قاسم کے نام سے ہوئی ہے ?پولیس کے مطابق معقتول مزدوری کرتا تھا جس کے سر میں3 گولیاں ماری گئی جس سے اس کی ہلاکت ہوئی ہے ?مقتول کی لاش کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ?