تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

دہشت گرد معاز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے پر سیکورٹی سخت

جنگ نیوز -
لاہور…ماڈل ٹاون لاہور میں احمدیوں کی عبادت گاہ سے گرفتار ہونیوالے حملہ آور معاذ کو کوٹ لکھپت جیل لاہورمنتقل کئے جانے کے بعد جیل میں سیکورٹی انتظامات مزید سخت کر دیئے گئے ہیں? سیکرٹری داخلہ پنجاب ندیم حسن آصف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں دہشت گردمعاذ کی الگ بیرک میں مکمل مانیٹرنگ کیلئے24گھنٹے لائٹیں اور سی سی کیمرہ نصب کرنے کی ہدایت کی گئی ?یہ فیصلہ بھی کیاگیا کہ دہشت گرد کے پاس جو بھی جیل اہل کاریا ڈاکٹرجائے اس کی مکمل چھان بین کی جائے،اجلاس میں کوٹ لکھپت جیل حکام نے بتایا کہ جیل میں دہشت گرد محاذ کی حالت بہتر ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.