تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پارلے منٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہورہاہے

جنگ نیوز -
اسلام آباد…قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس آج سے شروع ہورہے ہیں ?سینیٹ کا اجلاس سہ پہر چار بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے ? یہ پارلے منٹ کا بجٹ سیشن ہے جس کے دوران5 جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا جائے گا? دونوں ایوانوں کے اجلاس بجٹ کی منظوری تک جاری رہیں گے ? توقع ہے کہ آج سینیٹ اجلاس میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ سینیٹ کے رکن کے طور پر حلف اٹھائیں گے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.