تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

برسلز: وزیراعظم کی نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

جنگ نیوز -
برسلز …وزیراعظم یوسف رضاگیلانی برسلز میں میں نیٹو سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر بات چیت کی ?وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹرمیں نیٹوکے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغانستان کی صورتحال اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے کردارکے بارے بات چیت کی ?ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ?نیٹو سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کی فوج کی استعداد کار برھانے کیلئے تعاون کیا جائیگا?انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے?وزیر اعظم گیلانی نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے اوراسے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.