5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
لاہور: موٹر سائیکل اور کار ریس کیخلاف کریک ڈاؤن،متعدد افراد گرفتار
جنگ نیوز -
لاہور: موٹر سائیکل اور کار ریس کیخلاف کریک ڈاؤن،متعدد افراد گرفتار
لاہور…لاہور میں پولیس نے موٹر سائیکل اور کار ریس لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا?پولیس کے مطابق شہریوں کی شکایات پر کہ مین بلیوارڈ لاہور پر موٹر سائیکل اور کار ریس والوں نے لوگوں کا جینا محال کیا ہوا ہے ?جس پر رات گئے پولیس نے ناکہ لگا کر ریس لگانے والے موٹر سائیکلوں اور نے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جس کے نتیجے میں ڈیڑھ سو کے قریب موٹر سائیکلیں اور پندرہ کے قریب کاریں قبضے میں لے کر متعدد افراد کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا?جبکہ کچھ ریس لگانے افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا?