تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

مغربی بنگال: بھٹک کر گاؤں میں گھس آنیوالے ہاتھی نے خاتون کو کچل دیا

جنگ نیوز -
کولکتہ …بھارت میں ہاتھی نے ایک عورت کو ہلاک کردیا، بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک گاؤں میں بھٹک کر آنیوالے جنگلی ہاتھی نے عورت کو کچل کر ہلاک کر دیا ?یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ہاتھی جنگل سے بھٹک کر گاؤں میں آگیا اور گاؤں کے لوگ اسکا پیچھا کرہے تھے کہ ایک50 سالہ عورت اسکے سامنے آگئی اور ہلاک ہو گئی ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.