تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ہوا کے دوش پر چلنے والی کارجو ہوا سے زیادہ تیزرفتار ہے

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکہ میں ہوا سے چلنے والی ایک ایسی منفرد کار تیار کی گئی ہے جو ہوا سے زیادہ تیز رفتاری سے سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے?Black Bird نامی یہ دلچسپ کار 13.5 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہے جو ہوا کی رفتارسے 2.85 گنازیادہ تیز ہے? اس منفرد گاڑی کے اوپری حصے پر پن چکی کی طرح دو بڑے پَر لگے ہوئے ہیں جو گاڑی کے چلتے ہی ہوا کے دو ش پر گھومنے لگتے ہیں اور گاڑی کی رفتار میں اضافے کا سبب بنتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.