تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

30سال کی عمر تک دنیا سے رخصت ہو جا ؤں گا ، را برٹ پیٹنسن

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…ہا لی ووڈ کی بلا ک بسٹر فلم The Twilight Saga: New Moon سے شہر ت کی بلندیوں پر پہنچنے وا لے اداکار را برٹ پیٹنسن کو ا س خو ف نے آ گھیر ا ہے کہ وہ کم عمر ی میں ہی انتقا ل کر جا ئیں گے ? پیٹنسن کا کہناہے کہ انہیں کم عمر ی میں اتنی شہر ت سے خوف ا ?تا ہے ا ور انہیں لگتا ہے کہ ان کی عمر تیس سال سے زیادہ نہیں ہو گی? 24سالہ پیٹنسن نے ایک انٹرویو میں اپنے خو ف کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ انہوں نے اتنی کم عمر میں اپنے مقا صد حا صل کر لیے ہیں کہ انہیں نہیں لگتا کہ و ہ بہت لمبی عمر پا ئیں گے اور تیس سال کی عمر تک ان کا انتقال ہوجا ئے گا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.