5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
امریکی شہری کا قا ئم کر دہ ٹوائلٹ سیٹ میو زیم
جنگ نیوز -
آسٹن…سی ایم ڈی…امریکی ریا ست ٹیکسا س میں ایک 89سا لہ شخص Barney Smithنے ذاتی طو رپر ایک منفرد ٹوائلٹ سیٹ میو زیم قا ئم کیا ہے?30سالوں کی طو یل محنت کے بعد قا ئم کر دہ اس میوزیم میں 700ٹوائلٹ سیٹس ہیں جن پر مختلف اشیا ء کو نصب کر کے نما ئش کے لئے دیوار پر لٹکا یا گیاہے? Barneyپیشے کے اعتبا ر سے ایک پلمبر ہیں اور ان کا یہ دلچسپ و عجیب میو زیم ان کے گیراج میں قا ئم کیا گیا ہے?