تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

غریبوں سے نوالہ نہیں چھین سکتے،سستی روٹی اسکیم جاری رہے گی، وزیر اعلی? پنجاب

جنگ نیوز -
لاہور…وزیر اعلی? پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غریب آدمی کے منہ سے نوالہ چھیننے کا تصور بھی نہیں کرسکتے،سستی روٹی سکیم جاری رہے گی? ایوان وزیر اعلی? لاہور میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات میں وزیر اعلی? کا کہنا تھا کہ پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ حقیقت پسندانہ اور عوامی امنگوں کے مطابق ہے? انہوں نے کہا کہ بجٹ میں پسماندہ علاقوں کو ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لانے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے? صوبائی وزرا کی تنخواہوں اور وزیر اعلی? سیکریٹیریٹ و صوبائی وزرا کے دفاتر کے اخراجات میں 25 فیصد کمی کرکے قابل رشک مثال قائم کی گئی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.