تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سندھ اسمبلی:صحافیوں کا بائیکاٹ، وزراء کی یقین دہانی پر واپس آگئے

جنگ نیوز -
کراچی …آغا خالد…سندھ اسمبلی میں صحافیوں نے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا ،ان کا مطالبہ تھاکہ جناح اسپتال بم دھماکے میں زخمی ہونے والے صحافیوں کو آٹھ ماہ گزرجانے کے باوجود کوئی معاوضہ ادانہیں کیاگیا? واضح رہے کہ اس سے پہلے ہونے والے بم دھماکوں میں بھی صحافیوں کو اعلان کیا گیا معاوضہ نہیں دیا گیا ? صحافیوں کے بائیکاٹ پر دو صوبائی وزراء شازیہ مری اور ایاز سومرونے مذاکرات کیے اور یقین دہانی کرائی جس پر صحافیوں نے بائیکاٹ کیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.