تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ایشیا کپ:بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

جنگ نیوز -
دمبولا…ایشیا کپ کرکٹ کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے? دونوں ٹیموں نے اس میچ میں تین میڈیم فاسٹ بولرز کو شامل کیا ہے?بنگلہ دیش کی ٹیم میں تمیم اقبال،امرالکائس،محمد اشرفل،شکیب الحسن،محمد اللہ،مشفق الرحیم،نعیم اسلام،مشرفی مرتضی?،شفیع الاسلام، سید رسیل،سوہراوادی شواو شامل ہیں جبکہ بھارتی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے?وریندر سہواگ،گوتم گھمبیر،ورات کوہلی،ایم ایس دھونی،روہیت شرما،شریس رائنا،رویندرا جدیجا،ہربھجن سنگھ،پراوین کمار،ظہیر خان اور اشیش نہرا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.