5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
فٹ بال ورلڈکپ: چلی نے ہونڈراس کو ایک گول سے شکست دیدی
جنگ نیوز -
نیل اسپُرٹ…فٹ بال ورلڈکپ میں چلی نے ہونڈراس کو ایک گول سے شکست دے دی?آج میزبان جنوبی افریقاکی ٹیم اپنادوسرا میچ کھیلے گی?جنوبی افریقا میچ جاری ورلڈکپ کے گروپ ایچ میں چلی کوہونڈراس کے خلاف میچ کے 30ویں منٹ میں سبقت حاصل ہوگئی جب ژیون بی یور نے گول اسکورکردیا? ہونڈراس کی ٹیم نے میچ میں واپسی کی بھرپورکوشش کی مگروہ کامیاب نہ ہوسکی?آج کا دوسرا میچ اسپین اورسوئٹزرلینڈ کے درمیان جاری ہے ،جبکہ تیسرا میچ جنوبی افریقااوریوروگوئے کے درمیان کھیلاجائے گا?