5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
اوپرا ونفرے اورجے کے روولنگ14 امیر ترین خواتین میں شامل
جنگ نیوز -
نیو یارک…امریکی ٹیلی وژن کی بین الاقوامی شہرت یافتہ میزبان اوپرا ونفرے کو دنیا کی 14 امیر ترین خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ?حال ہی میں دنیاکی 14 کھرب پتی خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے جو اپنی محنت کے بل بوتے پردنیا کی امیر ترین خواتین میں شامل ہوئی ہیں? اس فہرست میں اوپرا ونفرے چھٹے نمبر پر موجود ہیں جو ڈھائی بلین امریکی ڈالر کے اثاثوں کی مالک ہیں جبکہ اسی فہرست میں برطانوی ناول نگار JK Rowling بھی اپنے 1بلین ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ چودھویں نمبر پر موجود ہیں?