تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کینیڈا: مسافربردار طیارہ رن وے پر پھسل گیا،3 افراد زخمی

جنگ نیوز -
کینیڈا: مسافربردار طیارہ رن وے پر پھسل گیا،3 افراد زخمی

اوٹاوا…کینیڈا میں ایک مسافربردار طیارہ رن وے پر پھسلنے کے باعث 3 افراد زخمی ہوگئے ? کینیڈاکے اوٹاوا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رن وے بھیگ جانے کے باعث لینڈنگ کے دوران یونائیٹڈ ایئرلائن کا مسافربردار طیارہ پھسل گیا ? مقامی میڈیا کے مطابق طیارے میں33 افراد سوار تھے ?حادثے کے نتیجے میں3 مسافرزخمی ہوئے ? حکام کے مطابق حادثہ کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات کی جارہی ہے? جس میں ایک خاتون اور دو پائلٹوں کو معمولی چوٹیں آئیں ہیں ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.