تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ایلوس پریسلے کے گانوں کا سب سے بڑا مجموعہ نیلامی کے لیے پیش

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…برطانیہ میں ایلوس پریسلے کے ایک مداح44سالہ اسٹیولیسی کی جانب سے ان کے گانوں کے ریکارڈز کا بڑا مجموعہ نیلامی کے لیے پیش کیا جارہا ہے?برطانوی کاؤنٹی ساؤتھ ویلز سے تعلق رکھنے والے لیسی ایلوس پریسلے کے بڑے مداحوں میں سے ایک ہیں اور ان کے پاس ایلوس کے لاتعداد مشہور گانوں کی تقریباً12ہزار ڈسکس موجود ہیں?برطانوی شہر ڈربی شائر میں جولائی میں ہونے والی اس نیلامی میں یہ یادگاری مجموعہ 2لاکھ50ہزارپاؤنڈ تک میں فروخت ہونے کی امید ظاہر کی جارہی ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.