تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

برطانیہ میں بغیر بالوں والی بدصورت بلیوں کی مانگ میں اضافہ

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…سائنس فکشن فلمیں تو ہر دوسرے شخص نے دیکھی ہونگی اور ان میں تخلیق کیے گئے کردار بھی کئی لوگوں کے لیے دلچسپی اور پسندیدگی کا باعث بنے رہتے ہیں?برطانیہ میں آجکل کچھ ایسی ہی دلچسپی زوروں پر ہے جہاں پر Sphynx Catsیعنی بدصورت بغیر بالوں والی بلیوں کی مانگ میں دن بدن اضافہ یکھا جارہا ہے?دمے کی بیماری میں مبتلا افراد کے لیے انتہائی موزوں پالتو جانور یہ بلیاں برطانیہ میں بیحد نایاب تھیں اور یہاں ان کی فروخت حال ہی میں شروع ہوئی ہے?تین ہزار پاؤنڈتک کی قیمت میں فروخت ہونے والی یہ بلیاں برطانیہ میں بلیوں کے شائقین میں ایک انتہائی ضروری پالتو جانور کی حیثیت اختیار کرتی جارہی ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.