تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بھڑوں کے چھتے جمع کر نے والا منفر د شخص

جنگ نیوز -
آسٹن…بھِڑ کا نام سنتے ہی عام طور سے ڈر محسو س ہو تا ہے تا ہم ایک امر یکی شخص Terry Prouty کو بھِڑو ں کے چھتے جمع کر نے کاانو کھا شو ق ہے?Terry گز شتہ پچیس سا ل سے یہ چھتے جمع کر رہا ہے اور ا س کے پا س سو سے زائد چھتے مو جو د ہیں جو اس نے دنیا بھر سے آ ن لائن خریدار ی کے ذریعے جمع کیے ہیں ? Terry کے پا س مو جو د سب سے بڑا چھتہ سا ڑھے تین فٹ چو ڑا ہے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.