5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد کاسلسلہ جاری
جنگ نیوز -
تربیلا . . . تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد کاسلسلہ جاری ہے?تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح1378.37اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح1157.30فٹ ہوگئی?محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمدایک لاکھ700اور اخراج ایک لاکھ25ہزار کیوسک ہے اورمنگلا ڈیم میں پانی کی آمد48ہزار 772اور اخراج55ہزار کیوسک ہے،تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ5ہزار ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کاذخیرہ23 لاکھ 71 ہزار ایکڑ فٹ ہے?