تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ورلڈ کپ فٹ بال میں آج بھی تین اہم میچز کھیلے جائیں گے

جنگ نیوز -
جوہانسبرگ …فٹ بال ورلڈکپ میں آج پہلا میچ دومرتبہ کی عالمی چیمپین ارجنٹائن اورساؤتھ کوریا کے درمیان کھیلاجائیگا?یونان کی ٹیم نائیجیریا سے جبکہ فرانس کامقابلہ میکسیکو سے ہوگا،جبکہ میزبان جنوبی افریقا کی ٹیم یوروگوئے سے ہار گئی?ورلڈ کپ فٹ بال میں آج بھی تین اہم میچز کھیلے جائیں گے ، شام ساڑھے 4 بجے پہلے میچ میں دو بار کی عالمی چمپئن ارجنٹائن کی ٹیم جنوبی کوریا سے مقابلہ کریگی ? ارجنٹائن نے پہلے میچ میں نائیجیریا کوشکست دی تھی?جنوبی کوریا نے یونان کے خلاف میچ دوگول سے جیتاتھا?آج دوسرا میچ یونان اور نائیجریاکے درمیان شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا? آخری میچ میکسیکواورفرانس کے درمیان میچ رات ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوگا?میزبان جنوبی افریقا کی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں یوروگوئے سے تین گول سے ہارگئی،دومیچز کے بعدساؤتھ افریقا کاایک پوائنٹ ہے?






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.