تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اسرائیل نے غزہ کی ناکابندی کو نرم کرنے کا فیصلہ کرلیا

جنگ نیوز -
تل ابیب …اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے غزہ کی ناکابندی کو نرم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے?یہ فیصلہ گذشتہ ماہ غزہ جانیوالے امدادی بحری جہاز پر اسرائیلی حملے پر بین الاقوامی ردعمل کے بعد آیا ہے? اسرائیل نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ وہ غزہ کی ناکابندی میں نرمی کرنا چاہتا ہے تاکہ غزہ میں ضروری اشیا پہنچ سکے?تاہم اسرائیل نے اس بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ وہ کون سی اشیا ہیں جن کو غزہ لے جانے کی اجازت ہے?اس بیان کے مطابق یہ اشارہ ملا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی امداد کو غزہ جانے دیگا جس میں اقوام متحدہ شامل ہیں?تاہم اسرائیلی سکیورٹی کونسل نے مزید کہا کہ ہتھیار اور دوسرے جنگی سامان پر وہی پابندیاں عائد رہیں گئی لیکن تعمیراتی سامان کو لے جانے کی اجازت ہو گی?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.