تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

امریکا کی چترال سے گرفتار اپنے شہری تک رسائی کی درخواست

جنگ نیوز -
اسلام آباد…چترال سے گرفتار امریکی باشندہ کی رہائی تاحال نہیں ہوئی، جبکہ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہری تک رسائی حاصل کرنے کیلئے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے?ترجمان امریکی سفارتخانہ رچرڈ سمل زائر کے مطابق چترال سے گرفتار امریکی شہری گیری فالکنر تاحال حساس اداروں کی تحویل میں ہے? تاہم اس سے رسائی کے لیئے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے? ترجمان کے مطابق امریکی شہری گیری تک جلد رسائی ہوجائے گی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.