تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پشاور: بینک ڈکیتی کی ایف آئی آر نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور یونیورسٹی روڈ پر واقع الائیڈ بینک میں گزشتہ روز ہونیوالی ڈکیتی کی ایف آئی آر نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لی گئی ہے ? تہکال پولیس اسٹیشن کے مطابق ڈکیتی کرنے والے چھ نامعلوم افراد کے خلاف ایف آر درج کر لی گئی ہے? اور تفتیش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے? پولیس کے مطابق چھ افراد نے اسلحہ کی نوک پر بنک عملہ کو یرغمال بنایا اور 73 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.